مرکزی کتب خانہ

جامعہ میں مرکزی کتب خانہ میں جس میں مختلف علوم وفنون پر مشتم تیس ہزار اہم مراجع ومصادر کا ذخیرہ ہے۔ طلبہ اور اساتذہ اس کتب خانہ سے استفادہ کرتے ہےں۔

تربیتی کیمپ

تربیتی کیمپ

جامعہ ہر سال ترتبیتی کیمپ منعقد کرتی ہے جس میں اساتذہ جامعہ مکاتب ملحقہ ائمہ مساجد اور فارغ التحصیل طلبہ کو درس وتدریس کے مفید طریقوں اور تربیت کے اہم اصولوں سے روشناس کراتے ہےں۔ تجوید وقرات امامت وخطابت سے متعلق مسابقتی پروگرام رکھے جاتے ہےں۔ اخیر میں شرکاءکو جامعہ کی طرف سے توصیفی سند دی جاتی ہے۔

اساتذہ جامعہ

اساتذہ جامعہ مکاتب ملحقہ ائمہ ومو ¿ذنین مساجد اساتذہ مدارس عربیہ اور ہندوستان کے تعلیمی اداروں سے فارغ التحصیل طلباءکو درس وتدریس کے اصول وضوابط طلباءکی نفسیات مثالی اساتذہ کی خصوصیات اور طلبہ میں تعلیم سے دلچسپی پیدا کرنے کی غرض سے جامعہ تربیتی کیمپ منعقد کرتی ہے اور شرکاءکو توصیفی سند عطا کرتی ہے۔

ثقافتی شعبے

جمعیة الاصلاح: اس کے تحت مختلف ثقافتی پروگرام کی تفصیلات یہ ہیں۔

(0) بزم خطابت(۲) بزم سلیمانی(۳) بزم ثقافت (۴) بزم صحافت (۵) دارالاخبار (۶) دارالکتب (۷) مسابقہ حفظ حدیث(۸) مسابقہ حفظ قراءت وتجوید(۹) مسابقہ سیرت کوئز (۰۱) مسابقہ قواعدنحوو صرف (۱۱) مسابقہ بیت بازی (۲۱) مسابقہ مضمون نویسی (۳۱) مسابقہ نعت خوانی

کمپیوٹر کلاسیس

کمپیوٹر کلاسیس

دور حاضر کے تقاضوں کی تکمیل کے لے ثانویہ اور عالیہ کے طلبہ کو ماہر استاذ کی نگرانی میں درسی اوقات کے علاوہ کمپیوٹر کورس کی عملی مشق کرائی جاتی ہے۔ اس شعبہ کے طلبہ (MS-CIT) کا سرکاری امتحان پاس کرکے سرٹیفیکٹ حاصل کرتے ہےں۔

مرکزی کتب خانہ

مرکزی کتب خانہ

جامعہ میں مرکزی کتب خانہ میں جس میں مختلف علوم وفنون پر مشتم تیس ہزار اہم مراجع ومصادر کا ذخیرہ ہے۔ طلبہ اور اساتذہ اس کتب خانہ سے استفادہ کرتے ہےں۔

اس کتب خانہ میں تفسیر

  • حدیث
  • فقہ
  • اصول فقہ
  • ادب عربی
  • ادب اُردو
  • لغت
  • فتاوی
  • نحووصرف
  • تاریخ
  • انگریزی
  • فارسی
  • طب
  • سیرت وسوانح
  • اُردو عربی رودادیں
  • ابحاث وعقائد کے علاوہ دیگر علوم وفنون پر مشتمل تقریباً تیس ہزار کتب کا وقع ذخیرہ موجود ہے۔

جمعیة الطلبہ: جمعیة الطبہ: درسی تعلیم کے ساتھ ساتھ طلبہ میں غیردرسی سرگرمیوں کے ذریعہ ہمہ جہت ترقی کے لئے یہ جمیعة الطلبہ قائم کی گئی ہے۔ اس جمیعة کے دو میدان ہےں۔

(۱) جمیعة الاصلاح : اس ثقافتی شعبہ میںمختلف پروگرامس رکھے جاتے ہےں۔ جن کی تفصیل اس طرح ہےں۔

(۲)النادی العربی: اس بزم کا تعلق عربی زبان میں تحریر وتقریر کی مشق سے ہے۔اس کے درج دیل شعبے ہیں۔

(۱) الخطابة (۲) الثقافة(۳) الصحافة(۴) دارالاخبار (۵) دارالکتب (۶) مسابقة المساجلة الشعریہ

ماہنامہ ”منشور کاشف“

ماہنامہ ”منشور کاشف“

یہ ماہنامہ جامعہ اسلامیہ کاشف العلوم اورنگ آباد کا ترجمان ہے جس کا مقصد معاشرہ میں دینی بیداری صالح معاشرہ کی تشکیل اور کتاب وسنت کی تعلیمات سے امت مسلمہ کو روشناس کرانا ہے۔