اپیل

کاشف العلوم مراٹھواڑہ کی عظیم دینی درسگا ہے، ہمیشہ کی طرح آپ حضرات کا تعاون ہی جامعہ دین کی خدمت کا بارِگراں اپنے دوشِ ناتواں پر اٹھائے ہوئے ہیں

لاگ ان کریں

مراسلت کا پتہ

پہلا نام

آخری نام

ای میل پتہ

تاثرات

اکائونٹ کی تفصیل و پتہ

اکائونٹ کی تفصیل

دردمند انِ ملت اور ہمدردانِ قوم ہی کی مخلصانہ دعاﺅں اور پُرخلوص گرانقدر عطیات کے سہارے ذمہ دارانِ جامعہ دین کی خدمت کا بارِگراں اپنے دوشِ ناتواں پر اٹھائے ہوئے ہیں ۔جس طرح آج تک آپ حضرات کا تعاون رہا امید ہے کہ اسی طرح آئندہ بھی جامعہ کو اپنے مادّی اور معنوی تعاون سے نوازتے رہیں گے۔

  • Mohd. Riyazuddin Farooqui Nadvi
  • Director of jamia Islamia Kashiful Uloom,
  • P.O. Box. 91, Aurangabad – 431001. (Maharashtra) India
  • Ph: ( 0091-240) 233331
  • Fax: ( 0091-240) 2353531
  • Email:kashif1234@sify.com

عطیات

جامعہ کو عطیات کسی بھی شکل میں دی جاسکتی ہےں

جامعہ اسلامیہ کاشف العلوم آپ جیسے دردمندان ملت اور ہمدردان قوم کے عطیات وگرانقدر کے سہارے ہی جامعہ ترقی کی منزلوں پر گامزن ہے۔ آپ حضرات جامعہ کو عطیات کسی بھی شکل میں دے سکتے ہےں۔

رابطہ قائم کیجئے

ذمہ داران

مولانا محمد ریاض الدین فاروقی ندوی

مولانا معز الدین فاروقی ندوی

+919890034368

جامعہ اسلامیہ کاشف العلوم جامع مسجد بڈی لین اورنگ آباد