> طلبائ کی بڑھتی ہوئی تعداد کے مد نظر جامع سے رہائش ہاسٹل کے تنگ ہوگیا ہے جس سے جامعہ ہر سال کچھ نہ کچھ تعمیر وترقی کے منصوبے جات عمل میں لاتا ہے
جامعہ اسلامیہ کاشف العلوم مراہٹواڑہ کی عظیم دینی درسگاہ ہے اور اس درسگاہ سے ہر سال کافی تعداد میں بچے فارغ ہوتے ہےں۔
طلبائ کی بڑھتی ہوئی تعداد کے مد نظر جامع سے رہائش ہاسٹل کے تنگ ہوگیا ہے جس سے جامعہ ہر سال کچھ نہ کچھ تعمیر وترقی کے منصوبے جات عمل میں لاتا ہے۔
اورمختلف قسم کے شعبہ جات کا عمل میں لایا جاتا ہے
٭ جدید ہاسٹل کی تعمیر
٭ اسٹاف کوارٹرکی تعمیر
٭ لیکچر ہال کی تعمیر
٭ ڈائننگ ہال کی تعمیر
٭ کمپیوٹر سنٹر کا قیام
٭ شفاخانہ کی توسیع
٭ مہمان خانہ کی تعمیر
٭ طب نبوی ریسرچ فاﺅنڈیشن
٭ ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ
٭ ٹیچر ز ٹریننگ سینٹرجامع کے اطراف میں واقع تمام کمرہ جات کا کام بھی شروع ہوچکا ہے۔