اپیل

کاشف العلوم مراٹھواڑہ کی عظیم دینی درسگاہ ہے، ہمیشہ کی طرح آپ حضرات کے  تعاون کی بدولت  ہی جامعہ دین کی خدمت کا بارِگراں اپنے دوشِ ناتواں پر اٹھائے ہوئےہے۔

لاگ ان کریں

مراسلت کا پتہ

پہلا نام

آخری نام

ای میل پتہ

تاثرات


اکائونٹ کی تفصیل و پتہ

اکائونٹ کی تفصیل


(1) Madarsa Arebia Kashiful Uloom

State Bank of India – Shahgunj, Aurangabad (M.S) India

Ac No. 52071925303 – IFSC Code: SBIN0017554


Jamia Islamia Kashiful Uloom  (2)

Bombay Mercentile Cooprative Bank Limited

Ac No. 153110100004030 – IFSC Code: UTIB0SBMCB1

عطیات

اپیل


جامعہ اسلامیہ کاشف العلوم اورنگ آباد علاقہ مراٹھواڑہ کا ایک قدیم ترین اور عظیم دینی دینی ادارہ ہے جو پچھلے ساٹھ سال سے اپنی خدمات انجام دے رہا ہے۔ جامعہ کے بجٹ کی تکمیل صرف مخیر حضرات کی اعانتوں اور گرانقدر عطیات ہی کے ذریعہ ہوتی ہے۔ لہٰذا اہل خیر حضرات سے درخواست ہے کہ اس کام کی اہمیت و افادیت کو سمجھیں اور اس عظیم دینی ادارے کی دامے، درمے، سخنے، اعانت فرماکر عنداللہ ماجور ہوں۔

رابطہ قائم کیجئے

ذمہ داران

مولانا محمد رضوان خان ندوی

سیکریٹری جامعہ اسلامیہ کاشف العلوم

پوسٹ باکس نمبر ۹۱، جامع مسجد، بڈی لین، اورنگ آباد 431001 مہاراشٹر

فون نمبر: (0091-240) 2333331

موبائل نمبر (0091) 7030983339