اپیل

کاشف العلوم مراٹھواڑہ کی عظیم دینی درسگاہ ہے، ہمیشہ کی طرح آپ حضرات کے  تعاون کی بدولت  ہی جامعہ دین کی خدمت کا بارِگراں اپنے دوشِ ناتواں پر اٹھائے ہوئےہے۔

عطیات

اپیل


جامعہ اسلامیہ کاشف العلوم اورنگ آباد علاقہ مراٹھواڑہ کا ایک قدیم ترین اور عظیم دینی دینی ادارہ ہے جو پچھلے ساٹھ سال سے اپنی خدمات انجام دے رہا ہے۔ جامعہ کے بجٹ کی تکمیل صرف مخیر حضرات کی اعانتوں اور گرانقدر عطیات ہی کے ذریعہ ہوتی ہے۔ لہٰذا اہل خیر حضرات سے درخواست ہے کہ اس کام کی اہمیت و افادیت کو سمجھیں اور اس عظیم دینی ادارے کی دامے، درمے، سخنے، اعانت فرماکر عنداللہ ماجور ہوں۔

اکائونٹ کی تفصیل و پتہ

اکائونٹ کی تفصیل


(1) Madarsa Arebia Kashiful Uloom

State Bank of India – Shahgunj, Aurangabad (M.S) India

Ac No. 52071925303 – IFSC Code: SBIN0017554


Jamia Islamia Kashiful Uloom  (2)

Bombay Mercentile Cooprative Bank Limited

Ac No. 153110100004030 – IFSC Code: UTIB0SBMCB1