عطیہ کی درخواست

عطیات

عطیات

اپیل

اس خدا فراموشی کے دور میں مدارس دینیہ ہی دین کے وہ مستحکم قلعے ہیں جہاں دینی قدروں کی پاسبانی، مردم گری و شخصیت سازی کے عظیم کارنامے انجام دیئے جاتے ہیں، جس سلسلے کی جامعہ اسلامیہ کاشف العلوم ایک اہم کڑی ہے۔ عام دینی اداروں ہی کی طرح جامعہ اسلامیہ کاشف العلوم کے پاس کوئی مستقل ذریعہ آمدنی نہیں ہے بلکہ آپ جیسے بہی خواہان اسلام، دردمندان ملت اور ہمدردان قوم ہی کی مخلصانہ دعاؤں اور پرخلوص عطیات کے سہارے ذمہ داران جامعہ دین کی خدمت کا بار گراں اپنے دوش ناتواں پر اٹھائے ہوئے ہیں جس طرح آپ حضرات کا تعاون ہمارے شامل حال رہا، امید ہے کہ اسی طرح آئندہ بھی جامعہ کو اپنے مادی و معنوی تعاون سے نوازنے کی حتی الامکان کوشش کرتے رہیں گے تاکہ جامعہ اپنی موجودہ خدمات کو آئندہ مزید بہتر شکل میں پیش کرسکے اور اپنے تعمیری و ترقیاتی ہمہ گیر منصوبوں کو عملی جامہ پہناسکے۔  آپ حضرات اس عظیم دینی و ملی خدمت کے ذریعہ ان شاء اللہ عندللہ ماجور ہوں گے۔

Address for Donations

Maulana Mohammed Rizwan Khan Nadvi,
Secretary of Jamia Islamia Kashiful Uloom,

  • Buddi lane, Naralibag, Aurangabad, Maharashtra 431001 India
  • Ph: (0091) 8956463280 / 8956463281
  • Mobile Number: (0091) 7030983339
  • Email:kashifululoom1959@gmail.com

Kashif-Ul-Uloom Account Details

Madarsa Arebia Kashiful UloomState Bank of India – Shahgunj, Aurangabad (M.S) India
Ac No. 52071925303 – IFSC Code: SBIN0017554

Jamia Islamia Kashiful UloomBombay Mercentile Cooprative Bank Limited
Ac No. 153110100004030 – IFSC Code: UTIB0SBMCB1